heat summer sharbat

بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کا بہترین علاج

بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کا بہترین علاج

شربت املی خاص اجزاء

نسخہ۔املی ایک پاؤ۔ آلو بخارا۔ایک پاؤ۔زرشک شریں۔50 گرامادرک تازہ 50 گرام عرق کاسنی 4 لیٹر

ترتیب و ترکیب:-

آلو بخارہ۔ املی اور زرشک 1 لیٹر عرق کاسنی میں 12 گھنٹے کےلیے بھگو دیں بعد میں ہلکا جوش دے کر اچھی طرح کپڑے سے چھان لیں

ادرک کو چھیل کر تھوڑے سے پانی میں گرینڈ کر کے چھان لیں ۔

کلو3 چینی شامل کرکے شربت تیار کریں ۔ست لوبان 3 گرام شامل لازمی کریں تاکہ آپ کا شربت خراب نہ ہو

فوائد:

-امراض جگر۔یرقان ۔گرمی کا توڑ ۔گرمی کے بخاروں کو دور کرتا ہے۔متلی۔قے بے چینی اور دل کو تقویت دیتا ہے قبض کشاء بھی ہے

پیاس کی شدت کو ختم کرتا ہے۔گرمی کے بہت سے امراض میں مفید ہے غرض اس موسم کا بہترین تحفہ ہے۔

والسلام میاں محمد احسن

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_147(Ikramfaraz)
Nice
15/06/2021 8:13 am