Muhammad Tomb

دولت مند بننے کے لئے سورہ اخلاص کاوظیفہ

سورہ اخلاص کاوظیفہ


میں کتابوں کی دُکان پرگیا وہاں پرایک سیکورٹی گارڈ بیٹھا تھامیں نے سیکورٹی گارڈ کوکینو دیا اورکہا کہ آپ سارا دن فارغ بیٹھتے ہیں ۔

جو 10دفعہ سورہ اخلاص پڑھے گا میرے آقاﷺ کی مضبوط سند کے ساتھ حدیث ہے کہ اس کاجنت میں ایک محل بن جائے گا۔

ایک صحابی نے پوچھا یارسول اللہ ﷺ اگریہ 20دفعہ پڑھ لیں توآپ ﷺ نے فرمایا دوسرا محل بن جائے گا اورمحل کتنا بڑا ؟

ایک محل کے 70ہزارکمرے اورہرکمرے کے 70ہزاردروازے اورہردروازے میں 70ہزارحور اورملک تیرااستقبال کریں گے۔وہ سکیورٹی گارڈ یہ سن کرخوش ہوگیا۔

Goat Farming business ideas

میں نے اُسے کہا تمہیں اس کے اورفائدے بتاتاہوں۔

ایک صحابی نے عرض کی یارسول اللہ ﷺ اگرکوئی 30دفعہ پڑھ لیں توفرمایا 3محل اورپوچھا کہ اگرکوئی 100دفعہ پڑھ لے توفرمایا 10محل بن جائیں گے۔

Halala online business in UK

how to become millionaire with fish skin business idea
میں نے اس سے کہا قل ھواللہ آتی ہے اس نے کہا آتی ہے۔ کمزورسے کمزورمسلمان کو قل ھواللہ آتی ہے۔ میں نے اسے کہااس کے اورفائدے بتاؤں پھرمیں نے اس کے دنیا کے فائدے بتائے۔

صور کتنے ماہ تک پھونکا جائے گا؟ شیطان کی موت کیسے ہوگی؟

میں نے کہا جو بندہ 10دفعہ سورہ اخلاص پڑھے گا اللہ پاک اس سے دشمن کے 10ایسے وار ختم کریں گے اگروہ واراس پہ ہوجائیں تواس کی چمڑی کیااس کی ہڈیا ں کیا، اس کاگوشت کیا، اس کے اندرکاریشہ بھی نہ ملے۔ اللہ 10ایسے وارختم کرے گا۔

پودینہ اور اس کے طبعی فوائد

جادوکے وار اوربیماریوں کے وار اوربندشوں کے وارختم ہوجائیں۔ پھرمیں نے اسے بتایاکہ اگرتو100دفعہ پڑھ لے تیرے گھرمیں غنا آئے گا، فقرجائے گا، تیرے گھرسے فقیری جائے گی ، تیرے گھرمیں برکت آئے گی۔

بہی پھل کے طب نبوی کی رو سے دل ودماغ کے لئے 16 فوائد

تیرے گھرمیں شان وشوکتیں آئیں گی۔ تیرے گھرمیں راحتیں آئیں گی۔ پیسہ بیماریوں پہ نہیں لگے گا ، تکلیفوں پہ نہیں لگے گا جب اس کی برکات اورثمرات آئیں گے۔

جہاں انگریز جاتے چائے کی لت بھی ساتھ لے جاتے

الللہ کے کلام کی برکت ہے اورالللہ کے کلام کے ثمرات ہیں اورالللہ کے کلام کی تاثیرہے۔ جب یہ آئیں گی تویہ برکات اورانوکھے ثمرات ملیں گے۔❤

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_464(ChMuzaffar)
Good 👍
04/02/2023 12:50 am
@peepso_user_3(Hira Memon)
ماشاءاللہ
03/03/2023 9:08 pm