سورة کوثر پڑھ کر روغن زیتون پر دم کریں

-بعض بچوں کو اچھا کھانا پانی مہیا کیے جانے کے باوجود ان کی صحت بظاہر ٹھیک نہیں ہوتی،
– جسے عرف عام میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اسے خوراک نہیں لگتی ،
-اگر کوئی بھی بچہ اس عارضے میں مبتلاہوتو اس کیلئے
روحانی نسخہ پیش خدمت ہے۔
-روزنامہ امت کے مطابق اکیس مرتبہ سورة کوثر پڑھ کر روغن زیتون پر دم کریں
کیا آپ کا بچہ اٹک اٹک کر بولتا ہے |
عورتوں کیلئے ڈاکٹر کی کچھ ہدایات |
سردیوں میں کینو کے جوس سے قوت مدافعت بڑھائیں |
انار آپ کی صحت کے لیے کتنا فائدے مند ہے |
-اور بچے کے جسم پر مالش کرے، اس کے علاوہ اکیس مرتبہ پڑھ کربچے کو دم کرے،
– اللہ تعالیٰ نے چاہا تو اس کے فضل و کرم سے بچے کو صحت ہوگی ،
-روزانہ اسی طرح عمل کرتے رہیں اور دن بدن مرض میں آفاقہ ہوگا
اور اللہ بہت جلد شفائے کاملہ سے نوازے گا۔
Comments