غبار پوڈر تیار کریں آدھا چمچہ صبع منہ نہار
آدھا مغرب کے وقت سادہ
پانی کے ساتھ
یہ ہر قسم کے جریان نوجوانوں بڑی عمر کے لوگوں کے لیے بہتریں دوا ھے
شوگر کر پرانے مریض کو اکثر جریان ھو جاتا ھے اور
جسمانی دردون کے ساتھ کمر کا شدید درد ھوتا ھے ان کے لیے بھی یہ نسخہ بہترین ھے
مشت زنی بھت سارے ناموں سے جانی جانے والی مرض کے لئے نسخہ
28/05/2021
(updated 09/03/2022)
Published by Shah Mahar