یہ نوادرات کیونکہ دور نبوی اور خلافت راشدہ سے لے کر مختلف سلاطین اور اسلامی حکمرانوں کی طرف سے وقتا” فوقتا” پیش کئے جاتے رہے اس لئے ان کو بطور احترام یہاں سے ھٹایا نہیں گیا اور ان کو بدستور کعبۃ اللہ کے اندر موجود رہنے دیا گیا
خانہ کعبہ کے اندر لٹکے ہوئے برتن نما نوادرات دراصل کیا ہیں؟
13/04/2023
Published by Shah Mahar