بارش قہر بن کر ٹوٹی 11افراد ہلاک

محمد رفیق رات میں کھانا کھانے کے بعد گھر سے نکل کر قریب ہی کسی سے بات چیت کررہے تھے کہ اچانک ان کا مکان زوردار آواز کے ساتھ منہدم ہو گیا جبکہ اس کی شدت سے بازو کے2 مکانات بھی بیٹھ گئے ۔