عثمانی سلطنت کے زوال کی اہم وجوہ کیا تھی؟

جنگ میں سلطنت عثمانی کی شکست کے بعد، برطانیہ اور فرانس نے ان پر دباؤ ڈالا کہ وہ اپنے واجب الادا قرضوں کی تنظیم نو کو قبول کریں۔ اینگلو فرانسیسی بینکوں پر واجب الادا کل قرض تقریباً آدھا رہ کر £106 ملین رہ گیا تھا لیکن اس کے بدلے میں سنہء1881 میں عثمانی پبلک ڈیبٹ ایڈمنسٹریشن کے نام سے ایک نئی تنظیم قائم کی گئی تھی، جس کے انچارج برطانوی اور فرانسیسی بینکوں