Aziz khan

who is more cruel police or advocates

قائداعظم محمدعلی جناح کے مقدس پیشہ کو جس طرح بدنام کیا جارہا ہے یہ ایک المیہ ہے بیشک اس مقدس پیشہ کو بدنام کرنے والے عناصر کی تعداد زیادہ نہیں ہے پر ایک گندی مچھلی سارے تالاب کو گندہ کر دیتی ہے