how to grow crop in desert with chemical

مٹی کا یہ نانو کی سطح کا یہ سٹرکچر زمین میں پانی کو برقرار رہنے میں مدد دیتا ہے
سمندر میں گرنے سے پہلے والی جگہ جہاں سے دریائے نیل کئی حصوں میں تقسیم ہوتا ہے، وہاں کی مٹی کی زرخیزی سے متاثر ہو کر ماہرین وہاں کی مٹی کے اجزا، پانی اور مقامی مٹی کے مرکب سے اب صحرا میں پھل

strawberry ?

How to grow Kiwi Fruit local ideas for farmers

وطن عزیز میں ہر پھل کی یہی صورت حال ہے. جس پھل کا بھی موسم ہوتا ہے قدرت کی فیاضی سے اس کی اسقدر بہتات ہوتی ہے کہ کسانوں کو درست قیمت تو کجا لاگت بھی نہیں ملتی. بہت سا پھل ضائع ہوجاتا ہے. کبھی سنتے ہیں آڑو پانچ روپے کلو فروخت ہورہا ہے، کبھی پتہ چلتا ہے ٹماٹر دو روپے کلو ہوگیا ہے. آج شرقپور سے ایک دوست سے بات ہوئی. بتارہے تھے کہ امرود کی پیداواری لاگت مع پیکنگ اور کرایہ بارہ روپے کلو پڑتا ہے جبکہ منڈی میں چھ روپے کلو بک رہا ہے. اس ارزانی کے ایک سے زائد ح