واضح رہے کہ B-52 طیارہ 50 ہزار فٹ کی بلندی پر اڑ سکتا ہے۔ اس طیارے نے کویت کو عراق سے آزاد کرانے کے لیے ہونے والے فوجی آپریشن Desert Storm میں استعمال ہونے والے اسلحے کا 40% حصہ اکیلے ہی منتقل کیا تھا۔ یہ آپریشن 1991ء میں اختتام پذیر ہوا۔ اسی طرح US.Air Force کی ویب سائٹ پر فراہم کردہ معلومات کے مطابق اس نوعیت کے دو طیارے دو گھنٹے میں 3.64 لاکھ مربع کلو میٹر کی فضائی نگرانی کر سکتے ہیں۔ یہ رقبہ شام، لبنان، اردن اور فلسطین کے مجموعی رقبے سے زیادہ ہے۔
Information about B-52 planes
22/11/2020
(updated 22/11/2020)
Published by Shah Mahar