حضرت بابا فریدؓ کے اسی ایک دروازے میں کیا خاصیت ھے کہ اسے بہشتی دروازہ کہا جاۓ
تو حضرت نے فرمایا
بہشتی دروازے کی حقیقت میں کتنی سچائی ہے؟
02/10/2021
Published by Shah Mahar
حضرت بابا فریدؓ کے اسی ایک دروازے میں کیا خاصیت ھے کہ اسے بہشتی دروازہ کہا جاۓ
تو حضرت نے فرمایا
ایک دن حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کو الہام ہوا کہ آج جو شخص بھی آپ کے چہرے پر نگاہ ڈالے گا اس پر آتشِ دوزخ حرام ہوجائے گی۔ شیخ بہاء الدین زکریا کی خواہش تھی کہ آج زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کی زیارت کرلیں،