بگوگوشہ کے پودے کی عمر سینکڑوں سال ھوتی ھے۔ دیگر پھلوں کے باغات کی نسبت بگوگوشہ کے پودے کی خاصیت یہ ھے کہ اسکا پودا جتنا زیادہ پرانا ھوتا جائے گا تو اس پر فروٹنگ کا عروج بھی بڑھتا جائے گا۔ اسکا پھل بہت رسیلا, نرم اور وزن دار ھوتا ھے۔ اسکو بیچنے کی بڑی مارکیٹ کراچی
how Bagogosha farms grow in pakistan
06/01/2021
(updated 06/01/2021)
Published by Shabnam Nazli