woman in white t shirt sitting beside brown horse

بکریوں کی فارمنگ کن لوگوں کے لیے باعث منافع ہے؟

دوست اگر کم از کم پانچ سال تک کامیاب بکریوں کی فارمنگ کرلیتے ہیں اور فارم بنانے کے دو سال کے بعد گورنمنٹ سے فارم بطور ایک پروڈکشن کمپنی رجسٹرڈ کروالیتے ہیں۔ تو پھر دنیا کی سیر ان کے لیے ناممکن نہیں۔