ہندو لڑکوں کی مسلم لڑکیوں سے شادیاں عروج پر

شادیوں میں لڑکی کے انتخاب کی ترجیحات اور جہیز کی لعنت ہی نہیں بلکہ کئی امور ہیں جن کی وجہ سے نوجوان لڑکیاں حدود سے تجاوز کرکے غیر مسلم لڑکوں سے شادی کرنے لگی ہیں