میرے ماتھے پہ بوسہ کیا اور ایک ہزار روپیہ مجھے دیا جو سو پچاس کے نوٹ تھے
شاید اس کی جمع پونجی تھی میری جیب میں ڈال۔کر بولی بچوں کو گوشت لا دینا پریشان نہ ہوا کر تیرے بھائی کو تنخواہ ملے گی تو آوں گئ پھر
بھائی میں اپنی زمیں سے بہن کو حصہ نہیں دوں گا
19/11/2020
(updated 11/02/2023)
Published by Shah Mahar