کالا مرغا کی خصوصیت اور اس کی نسل کے متعلق معلومات

اس گوشت کی خاصیت یہ ہے کہ جسم میں ہیموگلوبن میں اضافہ کے ساتھ ساتھ سانس کے مسائل استھما جیسی بیماریوں کی روک تھام میں کافی فائدہ مند ہے ۔ جوڑوں کے درد میں راحت کے ساتھ مرد افراد کی طاقت میں اضافہ کا سبب بنتا ہے