تازہ پھل کے طور پر کھائے جانے کے علاوہ دنیا بھر میں لوکاٹ سے مختلف مشروبات’جام’ جیلی اور چٹنیاںsauces وغیرہ بھی تیار کی جاتی ہیں۔جبکہ اس کے پتے اور پھل کئی امراض کیلئے باعث شفا ہیں
لوکاٹ کے پتے اور پھل 32 امراض کیلئے باعث شفا پڑھیے
24/03/2021
(updated 29/03/2021)
Published by Shah Mahar