انٹرپرینیورشپ ٹریننگ لیکن غیر معیاری اشیاء کی فروخت

بعض افراد فیس بک پر مختلف ناموں سے پیج بنا کر اپنی اشیاء کو کاروبار کرنے کے نام پر بیچ رہا ہے کہ آپ بھی اس میں انوسٹمنٹ مل کر پیسے کمائیں

مولوی کا تصور ہے کہ وہ بھیک مانگتا ہے‘

تجارت سنت بھی ہے اور شرعاً اس میں کوئی قباحت بھی نہیں۔ میں دل کی گہرائیوں سے انھیں مبارک باد اور نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں اور ناقدین سے گزارش کہ کوئی منطقی یا شرعی دلیل لائیں یا خاموشی فرمائیں

Challenge to Compete china

ہمیں تو چین کا ہمسایہ ہونے کے ناطے اور سی پیک کی وجہ سے زمینی رابطہ ہونے کی وجہ سے بطور خاص بہت بڑے چیلنج کا سامنا ہے. ہم تو بالکل بھی غافل نہیں ہو سکتے. پاکستانی صنعت کاروں سے میری خصوصی استدعا ہے کہ ہمارے پاس وقت بہت کم ہے جس قدر جلد ممکن ہو جدید ترین ٹیکنالوجی اختیار کریں اور اس کے حساب سے اپنے کاریگروں کی تربیت کریں یہ نہ ہو کہ خدانخواستہ ہمیں فیکٹریوں کی جگہ چینی مصنوعات کے گودام بنانا پڑجائیں.