hen murderer in india

میری مرغی کو قتل کر دیا نوجوان شکایت کرنے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا

ٹریکٹرڈرائیورنے اس کی مرغی کوماردیا ہے لہٰذہ ذمہ دار کے خلاف کاروائی کی جائے۔ اس کی عجیب وغریب شکایت پرپولیس ملازمین بھِی حیرت زدہ رہ گئے۔