کرڑ کے پھل اور درخت کے بے شمار کیا فائدے ہیں

اس کی کونپل کے ہموزن اسبند کوٹ چھانکر ہر روز چھہ ماشہ باسی پانی کے ہمراہ عورت کو حیض کے بعد کھلانے سے بانجھہ ہوجاتی ہے اور کسی طرح کی دشواری بھی نہیں ہوتی, اس کی کونپل بغیر پانی کے پیس کر دو تین روز ملنے سے ڈاڑہی اور سر کے بال جم آتے

صحرائے چولستان کے عظیم قلعہ ڈیراور کی سچی کہانی

تو قیمتی خزانوں کا انبار دیکھ کر نواب حیران رہ گیا اور تلوار کے وار سے قلعہ دار کا خاتمہ کرنا چاہا تو اس نے کہا نواب صاحب مجھے مارنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ ان خفیہ تہہ خانوں کی سرنگوں سے آپ نکل کر واپس زندہ نہیں جا پاؤ گے۔ نواب نے کافی کوشش کی مگر ہر بار سرنگ میں الجھ جاتا