مجھے نہیں معلوم کہ حاملہ ہونا کب سے بدتمیزی، بے غیرتی اور بے حیائی ہوگئی۔ آپ بھی ایسے ہی پیدا ہوئے تھے۔ دہرے معیارات۔۔۔ کوئی حاملہ ہو تو آپ اُسے مبارک باد دو اور اُس کو دُعائیں دو۔‘
حاملہ ہونا کب سے بے حیائی اور بد اخلاق ہو گیا؟
27/10/2023
(updated 27/10/2023)
Published by Shah Mahar