dead body corona virus

بوڑھا شوہر بیوی کی لاش سائیکل پر گھسیٹتے ہوۓ‎‎‎ ‎‎

لیکن جب راج کماری کی ڈیتھ باڈی آئی تو بستی سے انسان غائب ہوگئے۔ تلک دھاری سنگھ نے خوب کوشش کی کہ کوئی گاڑی یا کوئی ایسا انسان نظر آجائے جو اس کی بوڑھی بیوی کو شمشان گھاٹ تک لے جانے میں کام آسکے۔ مگر ایسا ہوا نہیں۔ جب اسے ڈر ہونے لگا کہ کہیں لاش کی حالت بگڑنے