hafeez cricket

بائیو ببل کی زندگی سے کرکٹرز ذہنی دباؤ کا شکار

بائیو ببل کی زندگی سے کرکٹرز ذہنی دباؤ کا شکارہونے لگے جب کہ آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اس کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ میچز تو ایک ماہ بعد ہوتے مگر پلیئرز کو اس سے قبل ہی بند ہو کر اس ماحول میں زندگی گزارنا پڑتی ہے، میں خود 5 ماہ سے اپنی فیملی کو وقت نہیں دے پا رہا