کرڑ کے پھل اور درخت کے بے شمار کیا فائدے ہیں

اس کی کونپل کے ہموزن اسبند کوٹ چھانکر ہر روز چھہ ماشہ باسی پانی کے ہمراہ عورت کو حیض کے بعد کھلانے سے بانجھہ ہوجاتی ہے اور کسی طرح کی دشواری بھی نہیں ہوتی, اس کی کونپل بغیر پانی کے پیس کر دو تین روز ملنے سے ڈاڑہی اور سر کے بال جم آتے

sounf advantage

روزانہ رات کو سونف کا پانی پینے کیوں ضروری ہے

بہت سے لوگوں کا رنگ اکثر خراب ہو جاتا ہے، وقت کے ساتھ ساتھ چہرے کی رونق ماند پڑ جاتی ہے۔ کالج، یونیورسٹی اور آفس جانے والی لڑکیاں اور خواتین کو اس مشکل کا سب سے زیادہ سامنا ہوتا ہے