bride

ڈیجیٹل بے غیرتیاں کب اور کیسے فلمائ جاتی ہیں؟

جتنا کیمرہ مینوں نے شادیوں پر دلہا دلہن کو ذلیل کر رکھا ہے شاید ہی حکومت نے کبھی عوام کو کیا ہو ۔ آجکل اسٹیج کی سیڑھیوں پر جو منورنجن ہوتا ہے اس کے تو کیا ہی کہنے ، دلہا بیچارہ ہاتھ پکڑے جھک کے کھڑا ہوتا ہے اور دلہنیا کا ایک پاوں اسٹیج پر دوسرا نچلی سیڑھی پر ہوتا ہے فلمانے کے چکر میں دلہن کا پاوں وہیں پہ بھاری ہوجاتا ہے اور دلہے کا دماغ ۔۔۔