مجھے دھچکہ سا لگا گویا ہمارا رشتہ اس بے بسی پر قائم ہوگا؟

خواتین سے جب یہ سنتا ہوں کہ فلاں کا شوہر اسکو پانچ سال سے طلاق کے لیے لٹکا رہا ہے، فلاں نے تین سال سے خلع کی درخواست دے رکھی ہے، شوہر تاخیری حربے استعمال