موسم کے بدلنے میں اکثر بچے بوڑھے، عورتیں کھانسی میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس کی بڑی وجہ موسم کی تبدیلی ہوتی ہے خشک سرد ھوا دھند اور پھر آجکل فضائی آلودگی سموگ وغیرہ فلو نزلہ کھانسی زکام بخار نمونیہ جیسے امراضِ کا حملہ ھوتا ھے بلغم سینے میں تکلیف اور پسلیوں میں درد ہونے
سردی میں کھانسی دمہ اورسینے کے امراض کا دیسی ٹوٹکہ
14/11/2021
Published by Shah Mahar