پاکستان ان 10 ممالک میں شامل ہے جو کاروبار کے لحاظ سے تین یا تین سے زیادہ شعبوں میں بہت تیزی سے بہتری کر رہے ہیں۔ ان دس ممالک میں پاکستان کے ساتھ انڈیا بھی شامل ہے کہ جہاں کاروبار کرنے کے لحاظ سے بہتری کی شرح کافی زیادہ ہے۔
کاروبار میں آسانی صرف بڑے گروپوں کے لیے کیوں؟
23/01/2021
(updated 22/06/2021)
Published by Shabnam Nazli