لاکھوں روپے کے منافع بخش قیمت دینے والے پودے

ایگری کلچر سے پیسے کمانا چاہتے ہیں اور پودوں درختوں کے شوقین ہیں انکے لیے بہت ہی مفید کارآمد پودے اور منافع بخش قیمت دینے والے پودے ہیں جس سے لاکھوں روپے کا منافع کمایا جاسکتا ہے۔

strawberry ?

How to grow Kiwi Fruit local ideas for farmers

وطن عزیز میں ہر پھل کی یہی صورت حال ہے. جس پھل کا بھی موسم ہوتا ہے قدرت کی فیاضی سے اس کی اسقدر بہتات ہوتی ہے کہ کسانوں کو درست قیمت تو کجا لاگت بھی نہیں ملتی. بہت سا پھل ضائع ہوجاتا ہے. کبھی سنتے ہیں آڑو پانچ روپے کلو فروخت ہورہا ہے، کبھی پتہ چلتا ہے ٹماٹر دو روپے کلو ہوگیا ہے. آج شرقپور سے ایک دوست سے بات ہوئی. بتارہے تھے کہ امرود کی پیداواری لاگت مع پیکنگ اور کرایہ بارہ روپے کلو پڑتا ہے جبکہ منڈی میں چھ روپے کلو بک رہا ہے. اس ارزانی کے ایک سے زائد ح