اتنے میں ایک اور زبردست موج آئی اور کشتی کو اپنے ساتھ بہا کر سمندر کی تہہ میں لے گئی۔ تھوڑی دیر میں ایک اور کشتی نظر آئی تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے انہیں بھیخبردار کیا اور کہا کہ “ذرا محتاط ہو کر آنا۔۔۔!”،
اے موسیٰ سمندر کی طرف جاؤ وہاں تین کشتیاں ڈوبنے والی ہیں
18/05/2022
Published by Shah Mahar