چند دن بعد اسی طرح کسی نئے نام نئے انداز سے نئے سرے سے دھندہ شروع کر دیتی ہیں۔۔۔ان فراڈی کمپنیوں کا سب سے بڑا اور آسان شکار خواتین ہوتی ہیں عورتوں کو بڑی لالچ دے کر گھر بیٹھے لاکھوں کمانے کا لالچ دے کر لوٹتی ہیں۔۔۔ایسی کمپنیاں فون کالز
how fake website Online fraud Marketing in Pakistan
16/11/2020
(updated 22/06/2021)
Published by Shah Mahar