enlightend pakistan

کیا اس کھلی بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کی تحقیقات ہوں گی؟

کہنے لگا ستاون لاکھ انہتر ہزار دو سو تیس ڈالر اس کے مکاوُ بینک اکاوُنٹ میں دبئی آفس سے ٹرانسفر کروا دوں تو وہ مجھے اصل میں وسط ایشیا سمگلنگ کرنے میں مدد دے گا کیونکہ کور کمانڈر پشاور اس کا بیچ میٹ اور روم میٹ رہ چکا ہے۔پاکستانی روپوں میں یہ رقم تقریباً نوے کروڑ روپے بنتی ہے۔