how to recognize good spirit and bad spirit

بر کے اندر کفن میں لپٹا ایک انتہائی خوبصورت نوجوان نظر آرہا تھا ۔۔ہم نے حیرت سے ایک دوسرے کو دیکھا کہ یہ کیا ماجرہ ہے ۔۔لڈن موم بتی لے کر میت کا اچھی طرح جائزہ لینے لگا ۔۔قبر کے کتبے پر تو نواب صاحب کا ہی نام لکھا ہوا تھا ۔۔لڈن نے کہا کہ یہ کوئی عرب نوجوان لگتا ہے ۔۔عمر 25 سے 30 سال کے درمیان ہے ۔۔۔جبکہ نواب صاحب 47 اور 50 کے آس پاس تھے ۔۔حافظ نے کہا ۔۔بس اب تم باہر آجاؤ ۔۔۔وہ جلدی ہی باہر آ گیا اور فوراً قبر بند کرنی شروع کر