اس شعبہ میں نئے کام کرنے والوں کی بہت گنجائش ہے مگر پہلے سے کام کرنے والے، نئے آنے والوں کے لیے اس قدر مشکلات کھڑی کرتے ہیں یا ایسی ایسی کہانیاں گھڑ کر سناتے ہیں کہ وہ خوفزدہ ہو کر اس شعبہ کے قریب بھی نہیں پھٹکتے.
انہی شعبوں میں سے ایک شعبہ مشروم یعنی کھمبیوں کی پیداوار کا ہے. جب کسی کو اس کام میں دلچسپی پیدا ہوتی ہے اور وہ کسی ماہر کے پاس جاتا ہے