پہلا فاٸر ہوا
گولی سیدھی پیام بر کے سینے میں لگی ۔ وہ اچھل کر پیچھے کو گرا
کچھ دور کھڑے عبدالمغیث نے ہونٹ بھینچ لیے
ساتھ کھڑے عبدالرحمان نے غصے سے کھولتے لہجے میں کہا ۔ !! “
پہلا فاٸر کس نے کیا اور کیوں کیا؟
02/03/2021
(updated 03/03/2021)
Published by Shah Mahar