Hania amir

Hania amir beautiful viral photos

ہانیہ عامرکی دلکش تصاویر وائرل

hania amir

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصاویر وائرل ہو گئیں۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر اپنے نئے فوٹو شوٹ سے سب کو دنگ کر دیا۔

hania amir

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ  نےبرائیڈل فوٹو شوٹ کرایا ہے اور وہ دلہن کے لباس میں انتہائی خوبصورت لگ رہیں ہیں۔

hania

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔

hania 2

 ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے پسند نہیں کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل بھی ہانیہ عامر کی گانا گاتے ہوئے ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی

جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے اُنہیں بہترین انداز میں انگریزی گانا گانے پر امریکی گلوکار جسٹن بیبر کا ’ فیمیل ورژن‘ قرار دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر کی اس ویڈیو پر تا حال ہزاوں لائیکس اور کمنٹس آ -چکے ہیں

جن میں اُن کے مداحوں کا اُن کی آواز کی تعریف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ دن بہ دن گلوکاری میں بھی بہترین ہوتی جا رہی ہیں۔