مگر حیران اس بات پر ہوں کہ میں خاوند کی محبت میں اتنی گرفتار تھی کہ مجھے سامنے سے گزرنے کا پتہ ہی نہ چلا۔ جبکہ تم اللہ کی محبت میں کیسے گرفتار ہو کہ کھڑے پروردگار کے سامنے ہو اور دیکھ میراچہرہ رہے ہو۔ حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس عورت کی بات مجھے آج تک یاد ہے اور واقعی ہماری نماز کا یہی حال ہے۔
مجھے چار واقعات زندگی میں بڑے عجیب لگے
30/05/2021
(updated 30/05/2021)
Published by Shah Mahar