ثعلب مصری کا مربہ پٹھوں کی طاقت کے لئے بے شمار فوائد

بڑھیا قسم کی ثعلب مصری  میں گوند جسم کو موٹا کرنے کے لئے48 فیصدی ، شربت سار 27 فیصدی، شکر 1 فیصدی اور تازے ثعلب میں کچھ اڑنے والا تیل ملتا ہے۔ راکھ 2 فیصدی ہوتی ہے۔ اس میں فاسفیٹ، کلورائیڈ آف پوٹا شیم، کیلشیم