انشااللہ آپ دل کے اپریشن اور سٹنٹ سے بچ سکتے ہیں

مریض کو ایک سیب کھلا کر ایک گھنٹہ بعد ایک کیپسول صبح ایک شام کدو کے پانی میں شہد ملا کر استعال کریں
رب العزت و ذواجلال کی حکمت کا مشاہدہ فرماٸیں

green tea

کیا سبز چائے، کافی فالج اور عارضہ قلب میں فايدے مند ہے؟

سبز چائے کا زیادہ استعمال فالج اور امراضِ قلب میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اوساکا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ فالج سے بچ جانے والے خواتین وحضرات اگر سبز چائے کی سات پیالیاں روز نوش کریں تو اس سے زندگی بڑھتی ہے۔