house fall down

موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے گھر پانی میں بہہ گیا

دریا کنارے قائم گھر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گرا اور پانی میں بہتا ہوا چلا گیا، واقعے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگئے۔

بارشوں میں بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کا مشورہ

ماہرین امراض اطفال نے والدین اور سرپرستوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بچوں کی مرغوب ٹھیلہ بنڈیوں پر میسر غذاؤں کے استعمال کو بارش کے دوران ترک کرنے کے اقدامات کریں اور انہیں محدود کردیا جائے

بارش قہر بن کر ٹوٹی 11افراد ہلاک

محمد رفیق رات میں کھانا کھانے کے بعد گھر سے نکل کر قریب ہی کسی سے بات چیت کررہے تھے کہ اچانک ان کا مکان زوردار آواز کے ساتھ منہدم ہو گیا جبکہ اس کی شدت سے بازو کے2 مکانات بھی بیٹھ گئے ۔