حیرت اور اشتیاق کی تسکین کیلئے ان کی بستی میں جاکر دیکھا. عجیب مناظر تھے. ترپال کے بڑے بڑے مستطیل ٹکڑے چاروں کونوں سے رسیوں سے باندھ کر ہوا میں معلق کیے گئے تھے، اور ان پر چاٹی کی لسی ڈالی گئی تھی، جس کا پانی اس ترپال کے موٹے کپڑے سے چھن چھن کر نیچے
watermelon business with lassi
09/12/2020
(updated 09/12/2020)
Published by Shah Mahar