خاتون نے بیک وقت 10 بچوں کو جنم دیا

جنوبی افریقہ کی 37 سالہ گوسیامے تھامارا کو حمل کے دوران ہی ڈاکٹر نے خبردار کردیا تھا کہ ان کے یہاں غیرمعمولی پیدائش ہونے والی ہے تاہم اندازہ نہیں تھا کہ عالمی ریکارڈ بننے جا رہا ہے۔