اگلی بار جب شاہ جی سے ملاقات ہو گی تو وہ یقیناً نیا کام شروع کر چکے ہوں گے لیکن اس کی نوبت ہی نہ آ سکی‘ اگلی دفعہ وہ ملے تو ایک کمپنی میں سیلز مین کی نوکری کر رہے تھے‘ پتا چلا کہ چھ مختلف کاروبار شروع کر کے 25لاکھ کا بیڑا غرق کر چکے ہیں اور اب گھر تک بک گیا ہے لہٰذا مجبوراً بارہ ہزار کی نوکری کر رہے ہیں۔
کاروبار کرنے کے بنیادی اصول سیکھنے
13/06/2021
(updated 22/06/2021)
Published by Shah Mahar