جامنی مکئی کا آٹا دراز پر 2500 روپے فی کلوگرام فروخت ہورہا ہے.

اس وقت دنیا کا شاید ہی کوئی ملک ہو جہاں پیرو سے جامنی مکئی برآمد نہ کی جارہی ہو. پیرو میں اس کی کاشت سطح سمندر سے گیارہ ہزار فٹ بلند وادیوں میں ہوتی ہے. حال ہی میں فلپائن نے جامنی مکئی کا کاشت کے کامیاب تجربات کیے ہیں