ساگو دانہ کی کھیر اور میدے کے موتی

ایک ایکڑ سے موسم اور دیکھ بھال کے حساب سے سو سے دو سومن تک جڑیں حاصل ہوتی ہیں. جن سے بارہ سو کلو سے پچیس سو کلو تک ساگودانہ حاصل ہوتا ہے. اگر آلو یا شکر قندی کے حساب سے قیمت لگائیں تو فی ایکڑ پیداوار روایتی فصلوں سے دوگنا زیادہ ہوگی.