مردوں میں جراثیم کی کمی آزمودہ نسخہ

مادے کاپتلاپن ۔ جلدی فارغ ہونا ۔ ذکاوت حس اور منی میں ہر قسم کی خرابیوں کا اکسیری علاج ہے۔بس خدا تعالیٰ کی نعمتوں اور اللہ کی رحمت پر یقین رکھتے ہوئے اس نسخہ کو استعمال کریں

ثعلب مصری کا مربہ پٹھوں کی طاقت کے لئے بے شمار فوائد

بڑھیا قسم کی ثعلب مصری  میں گوند جسم کو موٹا کرنے کے لئے48 فیصدی ، شربت سار 27 فیصدی، شکر 1 فیصدی اور تازے ثعلب میں کچھ اڑنے والا تیل ملتا ہے۔ راکھ 2 فیصدی ہوتی ہے۔ اس میں فاسفیٹ، کلورائیڈ آف پوٹا شیم، کیلشیم

اولاد پیداکرنےوالے جرثوموں کی تعدادبڑھانے کا طریقہ

اس میں اولاد پیداکرنےوالے جرثوموں کی تعداددیکھی جاتی ھے ایک صحت مند مرد کے 1 ملی لیڑمادہ منی میں 20ملین سےزائد سپرمز کی تعداد حمل ٹھہرانے کے لائق سمجھی جاتی ھے