تمام ڈینٹل ڈاکٹر دانتوں کے ماڈل بنانے کے لیے یہی استعمال کرتے ہیں. اس کے علاوہ سخت پٹیوں میں بھی یہی پلاسٹر استعمال ہوتا ہے. ان طبی استعمالات کے علاوہ بہت سے عمارات استعمال بھی ہیں. جو لوگ اس صنعت سے وابستہ ہیں یا تھوڑا بہت علم رکھتے ہیں محض چند لاکھ روپے میں ایک بہترین نفع بخش، کبھی ختم نہ ہونے والا کاروبار شروع کر سکتے ہیں
قیمتی پلاسٹر پیرس سے مصنوعی دانت بنانے کا کاروبار
16/06/2021
(updated 20/06/2021)
Published by Shah Mahar