fashion girl

مودی سرکار اور انڈین میڈیا کے درمیان گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا ہے

ٹرینڈ کی صورت چلنے والے اس لیک ڈیٹا کے مطابق ارنب گوسوامی نہ صرف بالاکوٹ پر حملے بلکہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے والے آرٹیکل 370 کے خاتمے سے بھی آگاہ تھے۔

mandar

بائیکاٹ نیٹ فلکس سوشل میڈیا میں ہنگامہ

انڈیا میں یہ بائیکاٹ کا سیزن ہے، سوشل میڈیا پر پہلے زیورات بنانے والی معروف کمپنی تنشق اور پھر ٹریڈ پلیٹ فارم ایمازون کے بائیکاٹ کا شور رہا۔ اور اب آج اتوار کو نیٹ فلکس کے بائیکاٹ پر گرما گرم بحث جاری ہے
ان سب میں ایک قدر مشترک بھی ہے اور ان پر یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ انھوں نے ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔