الللہ پاک کا نظام قدرت اور بچھو

تھوڑی دیر بعد ایک پانی میں تیرتا ہوا پتا آیا اور اس کے پاس آ کر رک گیابچھو اس پر سوار ہوا اور پتا آگے چل پڑااُس شخص نے چھلانگ لگائی اور اس بچھو کے پیچھے پیچھے تیرنے لگا بچھو دریا کے دوسرے کنارے پر پہنچ گیا۔

گھڑے کی مرمت اوربحالی کےلیئے عطیات جمع کرائیں

بادشاہ حیرت کے ساتھ باہر نکل کر اس گھڑے کو دیکھنے گیا جس کو لگانے کا اس نے حکم دیا تھا بادشاہ نے دیکھا کہ گھڑا ‏نہ صرف خالی اور ٹوٹا ہوا ہے بلکہ اس کے اندر ایک مرا ہوا پرندہ بھی پڑا ہوا ہے

اے موسیٰ سمندر کی طرف جاؤ وہاں تین کشتیاں ڈوبنے والی ہیں

اتنے میں ایک اور زبردست موج آئی اور کشتی کو اپنے ساتھ بہا کر سمندر کی تہہ میں لے گئی۔ تھوڑی دیر میں ایک اور کشتی نظر آئی تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے انہیں بھی‏خبردار کیا اور کہا کہ “ذرا محتاط ہو کر آنا۔۔۔!”،