How to know Low income citizen problems

مگر ہم پاکستانی اس کے بالکل الٹ ہیں۔ کار والوں کا بس نہیں چلتا کہ وہ سائیکل سوار یا پیدل چلنے والوں کو روند دیں ۔ کاش ہمارے لیڈر اور ان کے بچے بھی ایک دفعہ (ریاض والے) موٹر سائیکل پر بیٹھ کر جائیں اور بازار سے ایک کلو ٹماٹر لا دیں تو انہیں بھی آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے۔